← All surahs

110 An-Nasr

Text size

Listen

Download Arabic English Urdu PDF
  1. 1

    اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ‏

    When there comes the help of Allah and the victory,

    ۱۔ جب اللہ کی نصرت اور فتح آ جائے،

  2. 2

    وَرَاَيۡتَ النَّاسَ يَدۡخُلُوۡنَ فِىۡ دِيۡنِ اللّٰهِ اَفۡوَاجًا ۙ‏

    And you see men entering the religion of Allah in companies,

    ۲۔ اور آپ لوگوں کو فوج در فوج اللہ کے دین میں داخل ہوتے دیکھ لیں،

  3. 3

    فَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ وَاسۡتَغۡفِرۡهُ​ ؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا‏

    Then celebrate the praise of your Lord, and ask His forgiveness; surely He is oft-returning (to mercy).

    ۳۔ تو اپنے رب کی ثناء کے ساتھ اس کی تسبیح کریں اور اس سے مغفرت طلب کریں یقینا وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے۔