← All surahs

97 Al-Qadr

Text size

Listen

Download Arabic English Urdu PDF
  1. 1

    اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۖ ۚ‏

    Surely We revealed it on the grand night.

    ۱۔ ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ۔

  2. 2

    وَمَاۤ اَدۡرٰٮكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ‏

    And what will make you comprehend what the grand night

    ۲۔ اور آپ کو کس چیز نے بتایا شب قدر کیا ہے؟

  3. 3

    لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ  ۙ خَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕ‏

    The grand night is better than a thousand months.

    ۳۔ شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔

  4. 4

    تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓٮِٕكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡ​ۚ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍ ۛۙ‏

    The angels and Jibreel descend in it by the permission of their Lord for every affair,

    ۴۔ فرشتے اور روح اس شب میں اپنے رب کے اذن سے تمام (تعیین شدہ) حکم لے کر نازل ہوتے ہیں۔

  5. 5

    سَلٰمٌ   ۛهِىَ حَتّٰى مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِ‏

    Peace! it is till the break of the morning.

    ۵۔ یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے۔